: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ڈائریکٹر اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کارکن کے پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتاری سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ آر ایس ایس ملک دشمن سرگرمیوں سے وابستہ ایک تنظیم ہے
اور اس کے لوگ صرف محب وطن ہونے کا ڈھونگ کرتے ہیں بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ مہاراشٹر اے ٹی ایس نے گزشتہ ہفتے ڈی آر ڈی او کے انجینئرنگ ڈائریکٹر پردیپ کورولکر کو پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔