: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر29 اگست(یو این آئی)نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ جموں وکشمیر کے عوام کو اس وقت بدترین، شاطر اور ابن الوقت سیاسی طاقتوں کیساتھ مقابلہ ہے، جو ریاست کے لوگوں کو مذہب، زبان،
رنگ و نسل اور علاقائی بنیادوں پر تقسیم کرنے پر تُلے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے جموں وکشمیر کے عوام کو آئینی اور جمہوری حقوق سے محروم کردیا ہے اور یہ لوگ آج بھی یہاں کے عوام کو کمزور کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔