: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور، 23 جنوری (یو این آئی) پاکستان کی وزارت توانائی نے پیر کو کہا کہ قومی گریڈ کی فریکوئنسی کم ہونے کی وجہ سے صبح سے ہی ملک بھر میں بجلی کی بندہو گئی ہے وزارت نے ٹویٹ کیا، ”ابتدائی رپورٹوں کے مطابق، نیشنل گریڈ کا سسٹم
فریکوئنسی آج صبح 0734 بجے کم ہو گئی، جس کی وجہ سے بجلی کا انتظام بڑے پیمانے پربند ہو گیا بجلی کے وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ معاشی اقدام کے طور پر ایندھن کی بچت کے لیے رات کے وقت بجلی پیدا کرنے والی اکائیوں کو عارضی طور پر بند کر دیا جاتا ہے۔