the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 04 دسمبر (یو این آئی) مواصلات اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو نے کہا ہے کہ ڈاک خانوں کی نجکاری نہیں کی جائے گی اور حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پیر کو راجیہ سبھا میں پوسٹ آفس بل 2023 پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مسٹر ویشنو نے کہا کہ کچھ ارکان نے ڈاک خانوں کی نجکاری کا خدشہ ظاہر کیا ہے ، جو درست نہیں ہے۔ ڈاکخانوں کی نجکاری نہیں کی جارہی ہے اور حکومت کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں



نے کہا کہ اس بل کے ذریعے پوسٹ آفس کو وسعت دینے اور کئی طرح کی خدمات شروع کرنے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوسٹ آفس اب بینک بن چکے ہیں۔ پوسٹ آفس کے بچت کھاتوں میں 17 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ جمع ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سو کنیا اسمر دھی یوجنا میں ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم بھی جمع کی گئی ہے۔ انہوں نے
کہا کہ اس کے ساتھ ہی مختلف سرکاری اسکیموں کے فائدے بھی پوسٹ آفس کے ذریعے ہر گھر تک پہنچائے جارہے
ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.