: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں کانگریس نے بدھ کو پوسٹ آفس بل کو عوام کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں عوام کے اعتماد کو ختم کیا گیا ہے اور پوسٹ آفس میں شکایت کرنے کے لوگوں کے حق کو ختم کر دیا گیا ہے۔
کانگریس کے ششی تھرور نے بل پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ
یہ بل انگریزوں کے دور کا ہے لیکن اس وقت کے قانون میں ذمہ داری تھی لیکن موجودہ قانون میں ذمہ داری کو ختم کر دیا گیا ہے اور اگر کسی کو کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کی تلافی یا اس شکایت کرنے کا کوئی بند و بست اس بل میں نہیں ہے۔ ایک طرح سے اس بل میں عوام عوام کو شکایت کے حق سے کے بارے میں: