حیدرآباد 23اپریل (یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی رکن قانون سا زکونسل کے کویتا نے کہا ہے کہ سب کو بڑی آنت کے کینسر
سے واقف ہونا چاہیے۔
معمول کے طبی معائنے،صحت مند زندگی کے لئے اہم ہیں۔
اس طرح کے کینسر کا پتہ چلاکر،اس کاعلاج کروانا ممکن ہے۔