the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انقرہ، 25 جنوری (یو این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ترکیہ اور ایران فلسطینی عوام کے تحفظِحقوق اور ان کی جدوجہد کی حمایت پر اتفاق رکھتے ہیں سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود ایرانی صدر نے ترک صدر کے ہمراہ ترک ایران اعلی سطحی تعاون کو نسل کے 8 ویں اجلاس کے بعد ایک مشترکہ پریس کا نفرنس سے خطاب کیار ئیسی نے اس موقع پر کہا



کہ دونوں ملک فلسطین کے حوالے سے مشترکہ نظریات رکھتے ہیں، صدر ایردوان کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے حل اور فلسطینی عوام کے تحفظ حقوق پر مطابقت طے کی گئی ہے۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ترک عوام کا موقف قابل تعریف ہے ، ترکیہ سے ایران کے بہترین تعلقات سالوں سے قائم ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان میں مزید پیش رفت ممکن بنائی جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.