حیدرآبادیکم مئی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر جن پر اراضیات پر قبضہ کا الزام ہے کا قلمدان لے لیاگیا۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے مشورہ پر گورنر ڈاکٹر تمیلی
سائی سوندراراجن نے راجندر سے محکمہ صحت وطبابت کا قلمدان وزیراعلی کو منتقل کرنے کو منظوری دے دی۔
اس خصوص میں گورنر کے سکریٹری کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔