: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 اکتوبر(یو این آئی)ملک کے دیگر شہروں کی طرح دہلی میں بھی فضائی آلودگی کا سنگین مسئلہ ہے خستہ حال سڑکوں، تعمیراتی کوڑے کرکٹ کو غیر قانونی طور پر پھینکنے، کچرے کو جلانے، ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ وغیرہ کی وجہ سے فضائی آلودگی مقامی علاقوں میں پھیلتی ہے آئی آئی ٹی
دہلی کے ذریعہ کئے گئے ایک مطالعہ ”دی امپیکٹ آف دی ڈسپارڈ سپرڈ سورسز پروگرام آن لوکل ایئر کوالٹی“نے مقامی ہوا کے معیار کو بہتر بنانے پر ان ذرائع کو کم کرنے کے اثرات کا جائزہ لیا پورٹ ایبل لو کاسٹ سینسرز (پی ایل سی ایس) کے ذریعے کی گئی تحقیق نے زمینی سطح پر واضح اثر دکھایا ہے۔