the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 ستمبر (یواین آئی) غلامی کی علامتوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کی حکومت کی مہم کے ایک حصے کے طور پر وزارت داخلہ نے پورٹ بلیئر کا نام 'شری وجے پورم' رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخله امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ملک کو غلامی کی سبھی نشانیوں سے آزادی دلانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم سے



متاثر ہو کر آج وزارت داخلہ نے پورٹ بلیئر کا نام سری و جے پورم نام ہماری آزادی کی جد و جہد اور اس میں انڈمان اور نکو بار کے تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جزیرہ ہمارے ملک کی آزادی اور تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ چولا سلطنت میں بحری اڈے کا کردار ادا کرنے والا بہ ا یہ جزیرہ آج ملک کی سلامتی اور ترقی کو تیز کرنے کے لیے تیار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.