: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/30مئی(ایجنسی) بنگال سے اٹھ رہی تیز ہواؤں کے بعد پورٹ بلیئر میں مانسون پہنچ چکا ہے، جس کی وجہ سے منگل کے روز شام سے ہی بھاری بارش ہورہی ہے، رات بھر ہوئی بارش نے
جزیرے میں عام زندگی کو متاثر کیا، وہیں بارش کی وجہ سے پورٹ بلیئر پانی میں ڈوب گیا، جسکی وجہ سے یہاں سے ہوائی خدمات فی الحال بند کردی گئی ہے، اس دوران قریب 9 اڑانوں کو بھی ٹال دیا گیا ہے.