ویٹی کن سٹی، 26 اپریل (یو این آئی) کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس کی آخری رسومات سینٹ پیٹر ز باسیلیکا میں ادا کی جارہی ہیں۔
ویٹی کن سٹی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون خاتون اول کے ہمراہ سینٹ پیٹر ز
باسیلیکا پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پوپ فرانس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے برطانوی شہزادے ولیمز ، برطانوی برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹار مر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینٹ پیٹر ز باسیلیکا پہنچ گئے ہیں۔