: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی حکومت نے اچھی اقتصادی پالیسیوں اور اچھی حکمرانی کے بل بوتے پر عوام کا خود اعتمادی بڑھایا ہے اور غریب اور متوسط طبقے کے درمیان خطرہ مول لینے کے کلچر کو زندہ کیا ہے
ملک کے باوقار اخبار ہندوستان ٹائمز کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر یہاں منعقد ایک پروگرام میں مسٹر مودی نے یہ بھی کہا کہ ترقی کے ذریعے سرمایہ کاری اور وقار کے ذریعے روزگار کے جو منتر ان کی حکومت نے دیا ہے اس نے لوگوں کی