the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21نومبر(ایجنسی) راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نونرمان سینا کی پھیری والوں کی آڑ میں شمالی ہند کے باشندوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے خلاف سخت رُخ اختیار کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی یووا مورچہ کی صدراور ایم پی پونم مہاجن نے ایم این ایس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی ہند کے شہری ممبئی کی آن بان وشان ہیں۔



start;">بی جے پی کی آنجہانی طاقتورلیڈر پرمودمہاجن کی صاحبزادی پونم مہاجن نے مزید کہا کہ شمالی ہند کے شہریوں نے محنت اور لگن سے بخوبی اپنا کام کیا ہے او ر وہ ممبئی کی ترقی کے لیے ہم تن گوش ہیں اور چند عناصر زبان اور علاقائیت کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں جوکہ خطرناک ہے ۔
مہاجن اتربھارتیوں کے ایک اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.