حیدرآباد3 فروری(یواین آئی) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر پنالہ لکشمیا نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی جانب سے دستور میں تبدیلی کی بات کرنا ڈاکٹرامبیڈکر کی توہین
ہے۔
انہوں نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ وزیر اعلیٰ نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے اور وہ اب اسی کے خلاف بات کررہے ہیں جو عجیب بات ہے۔
دستور کو تبدیل کرنے سے متعلق وزیراعلی کا ریمارک شرمناک ہے۔