: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چنئی، 15 جنوری (یو این آئی) تمل ناڈو میں روایتی فصل کا تہوار پونگل پیر کو جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا یہ چار روزہ تہوار ہر سال تمل مہینے 'تھائی' کے پہلے دن پڑتا ہے
اور اس دن لوگ بھگوان سوریہ دیو کی پوجا کرکے اس تہوار کو پورے جوش و خروش سے مناتے ہیں اس موقع پر لوگوں نے نئے کپڑے پہن کر چاول، دال، گڑ اور دودھ سے بنا روایتی پکوان 'میٹھا پونگل' تیار کیا۔