: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آلودگی کے معاملے پر شدید سیاست کرتی ہے، لیکن اس نے چھتر پور علاقے میں 1100 درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے عام آدمی
پارٹی کے سینئر لیڈر جیسمین شاہ نے جمعرات کو کہا کہ دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان کے لئے آلودگی ایک بڑا مسئلہ ہے دہلی میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے گزشتہ نو سالوں سے آلودگی کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کیا ہے۔