: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر خطہ میں منگل کو دیوالی پر پٹاخوں پر پابندی کے باوجود آتش بازی کی وجہ سے فضائی آلودگی انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ کی گئی
دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی کے باوجود دیر رات تک آتش بازی کی وجہ سے منگل کی صبح آلودگی کی سطح بہت خراب رہی اوراے کیوآئی بڑھ کر 323 پہنچ گیا۔