the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،5 مارچ(ذرائع) ٹالی ووڈ کامیڈین اداکار برہمانندم کو کون نہیں جانتا- انکا نام زبان پر آتے ہی لوگو کے ہونٹوں پر ہنسی آجاتی ہے- حالانکہ اداکار پچھلے کچھ وقت سے کم ہی فلموں میں دیکھائی دے رہے ہیں- حالانکہ انکے میمز سوشل میڈیا پر نظر آتے رہتے ہیں-
سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والے ایکٹر کے میمز استعمال کرکے اب حیدرآباد کی پولیس بھی کرنے جارہی ہے - اسکے پچھے کی وجہ لوگوں کو بیدار کرنا ہے- دراصل پولیس بڑھتے فراڈ، دھوکہ دہی، نوکری کے نام پر دھوکہ، جیسے کیسوں کو روکنے کے لیے اس طریقہ کو استعمال کیا ہے-
پولیس نے اب لوگوں کو تفریح کرکے بیدار و آگاہ کرنے کا فیصلہ لیا ہے-
پولیس نے ایکٹر کے ٹاپ موسٹ میمز کا استعمال کرکے ایک ویڈیو تیار کیا ہے- یہ ویڈیو حیدرآباد پولیس نے اپنے سوشل میڈیا سائٹ پر شیئر کیا ہے-




class="twitter-tweet twitter-tweet-rendered" style="box-sizing: border-box; color: rgb(51, 51, 51); font-family: Hind, sans-serif; font-size: 14px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); display: flex; max-width: 550px; width: 550px; margin-top: 10px; margin-bottom: 10px;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.