حیدرآباد24جون(یواین آئی)تلنگانہ کا محکمہ پولیس کورونا وائرس کے سبب کافی چوکس ہوگیا ہے۔
اس وبا سے ملازمین پولیس کے متاثر ہونے کے پیش نظر
جراثیم سے پاک بنانے والی ٹیمیں متحرک ہوگئی ہیں۔
حیدرآباد پولیس کمشنریٹ کے حدود والے تمام پولیس اسٹیشنوں کو وقتا فوقتا جراثیم سے پاک بنایاجارہا ہے۔