: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گونڈہ:23دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں پولیس مڈھ بھیڑ پر سوال اٹھاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سینئر رہنما اور اترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے کہا کہ ریاست
میں پولیس مڈھ بھیڑ اب عام بات ہوچکی ہے پانڈے نے پیلی بھیت میں پولیس کے ہاتھوں مارے گئے تین مبینہ خالصتانی دہشت گروں کے انکاونٹر کے سلسلے میں کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت میں آپ روز انکاونٹر دیکھ رہے ہیں۔