: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 21 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ بھر میں یوم شہیدان پو لیس بڑے پیمانہ پر منایا گیا۔ خدمات کی انجام دہی کے دوران جانوں کی قربانی دینے والے پولیس ملازمین اور عہدیداروں کو
یاد کیا گیا۔ ریاستی دار الحکومت حیدر آباد کے گوشہ محل میں منعقدہ اصل تقریب کے علاوہ ریاست کے تمام اضلاع میں یہ تقاریب بڑے پیمانہ پر منائی جس میں ایس پیز اور پولیس کے دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔