: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 20اکتوبر(یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں سیکورٹی فورسز نے پانچ ملی ٹینٹ معاونین کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث پانچ ملی ٹینٹ اعانت کاروں کی گرفتاری عمل
میں لا کر اُنہیں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت نذیر احمد پالہ ساکن فاگو ڈوی گام ، محمد عثما بانلی ساکن پوگل کنڈا، فردوس احمد خان ساکن کروا، عبدالحمید خان ساکن ٹٹہار اور آیت اللہ وانی ساکن گنڈ عدل کورٹ کے بطور کی ہے۔