: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 29 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار اونے دہلی میں ریسلرس کے ساتھ گذشتہ روز پولیس کے رویہ پر سوال اٹھائے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سر گرم تارک را
مار او نے اس خصوص میں ایک ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے پوچھا کہ حکومت ہند کا کوئی ذمہ دار لیڈر ہمیں یہ بتائے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے ؟ ان چیمپئینس نے ہمارے ملک کا نام دنیا میں روشن کیا۔ وہ ہماری حمایت اور احترام کے مستحق ہیں۔