حیدرآباد، 23/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کی کریم نگر پولیس نے ماسک کے سلسلہ میں عوام میں بیداری پیدا کی اور ماسک کے بغیر گھروں سے نکلنے والے افراد کو
جرمانہ عائد کیا۔
ساتھ ہی پولیس نے ماسک کے بغیر نکلنے والوں میں ماسک بھی تقسیم کئے۔
عوام سے خواہش کی گئی کہ وہ کورونا کے سلسلہ میں احتیاط کریں۔