: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 3فروری(یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام عالمی کتاب میلہ،بھارت منڈپم (پرگتی میدان) میں لیکھک منچ پر میرا تخلیقی سفر: مصنفین سے ملاقات پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس میں بطور مصنف ڈاکٹر نعیمہ جعفری پاشا اور ڈاکٹر
رضوان الحق نے شرکت کی جبکہ اس پروگرام کی نظامت ڈاکٹر رخشندہ روحی مہدی نے کی اس موقعے پر مصنفین نے اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے تخلیقی سفر کے حوالے سے گفتگو کی ڈاکٹر رضوان الحق نے کہا کہ قلمکار کو کرداروں میں ڈھل کر کہانی لکھنی چاہیے، تبھی ہم اچھے تخلیق کار بن سکتے ہیں۔