the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بینک گھپلہ معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنا شدید حملہ جاری رکھتے ہوئے آج ان کی'وفاداری' پر سوال اٹھایااور کہا کہ گھپلہ باز ایک ایک کر کے بیرون ملک فرار ہو رہے ہیں لیکن خود کو ملک کا ' چوکیدار'بتانے والے مسٹر مودی خاموش ہیں۔

مسٹر گاندھی نے مسٹر مودی کے 'نہ کھاؤں گا اور نہ کھانے دوں گا' اور خود کو ملک کا 'چوکیدار' بتانے والے بیان کا حوالہ دے



کر طنز کرتے ہوئے شاعرانہ انداز میں ٹویٹ کیا ہے، 'پہلے للت پھر مالیا / اب نیرو بھی ہوا فرار / کہاں ہے 'نہ کھاؤں گا ، نہ کھانے دوں گا' کہنے والا دیش کا چوکیدار'۔


انہوں نے سرکاری زمرے کے پنجاب نیشنل بینک میں 11400 کروڑ روپیے کے گھپلہ کے ملزم نیرو مودی کے ملک چھوڑ کر فرار ہوجانے کے معاملہ میں وزیر اعظم سے بیان دے کر پوری صورت حال کو ملک کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اگلے ٹویٹ میں لکھا ہے'صاحب کی خاموشی کا راز جاننے کو جنتا بے قرار / ان کی چپی چیخ چیخ کر بتائے / وہ کس کے ہیں وفادار'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.