نئی دہلی، 26 ستمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو سالگرہ پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد۔ میں ڈاکٹر سنگھ کے لئے لمبی عمراوراچھی صحت کیلئےدعا گو ہوں۔