: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور ، 28 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 30 مارچ کو ہندو کلینڈر کے پہلے دن ناگپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے ہیڈ
کوارٹر کا دورہ کریں گے اس موقع پر وہ سنگھ کے سر براہ ڈاکٹر موہن بھاگوت سے ملاقات کریں گے اور تنظیم کے بانی ڈاکٹر کیشو بلیرام ہیڈ گیوار کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔