: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ’’ سبھی کے لیے گھر کے اپنی حکومت کے عہد کے ایک حصے کے طور پر جمعہ کو اشوک وہار کے سوابھیمان اپارٹمنٹ میں جھگی جھوپڑی کلسٹرز کے رہائشیوں کے لیے جھگی جھونپڑیوں کی بازآبادکاری پروجیکٹ
کے تحت نئے تعمیر شدہ فلیٹوں کا دورہ کریں گے، جہاں کچی آبادیوں کے رہائشیوں کے لیے 1,675 فلیٹ بنائے گئے ہیں وزیر اعظم کے دفتر سے آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق مسٹر مودی کل تقریباً 12.15 بجے غریبوں کے لیے بنائے گئے اپارٹمنٹس کا معائنہ کریں گے۔