نئی دہلی، 16 ستمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کل اپنی سالگرہ کے موقع پر گجرات کے كواڈيا میں سردار سروور باندھ کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔
18px;="" text-align:="" start;"="">آج یہاں موصولی اطلاع کے مطابق سردار سروور باندھ کی اونچائی حال ہی میں بڑھاكر 138 اعشاریہ 68 میٹر کر دی گئی ہے۔
اس سے گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے لوگوں کو فائدہ ہوگا ۔