نئی دہلی ،15اگست (ایجنسی)سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی طبیعت خراب ہونے کی قیاس آرائیوں کے بیچ وزیراعظم نریندر
مودی آج دیرشام انکی عیادت کے لئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس )پہنچے ۔ مسٹر واجپئی جون سے ہی ایمس میں داخل ہیں ۔ بتایاجاتاہے کہ کچھ عرصہ سے انکی طبیعت زیادہ خراب ہوگئی ہے ۔