the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9مارچ (ایجنسی) چودہ ہزار کروڑ روپے کے بینک گھپلہ میں فرار نیرو مودی کے تعلق سے سنیچر کو کانگریس نے ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ مرکز ی حکومت اسے دبوچنے میں ناکام رہی ہے۔
کانگریس کی ترجمان Priyanka Chaturvedi پرینکا چترویدی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ Nirav Modi  نیرو مودی لندن میں اپنا کاروبار معمول کے مطابق چلا رہا ہے جبکہ مرکزی حکومت اسے پکڑنے کے لئے موثر کارروائی کرنے میں ناکامیاب



رہی ہے۔

خبروں کے مطابق پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ کروڑ وں روپے کی فریب دہی کرنے والا ہیرا کاروباری نیرو مودی لندن میں رہ کر اپنا کاروبار چلارہا ہے۔ محترمہ چترویدی نے الزام کہ اخبار کا رپورٹر نیرو مودی کا انٹرویو لینے میں کامیاب رہتا ہے جبکہ ہندستان کی تفتیشی ایجنسیوں کو اس کا کچھ پتہ نہیں ملتا ہے۔

کانگریس کی لیڈر نے کہاکہ یہ" مودی ہے تو ممکن ہے " نعرے کی ایک اور تازہ مثال ہے ۔ ملک میں "دھاندلی باز پنرواس یوجنا" چل رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ 146ملک میں مچاو لوٹ پردھان منتری دینگے کھلی چھوٹ145 اورملک کے بینک لٹیروں کو بھگاکر چوکیدا ری کرنے کا جھوٹا رونا روتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.