نئی دہلی،2 فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو بحرین کے ولی عہد اور وزیر اعظم سلمان بن حمد الخلیفہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت
کی۔
اس دوران ولی عہد شہزادہ سلمان نے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستان کو مبارکباد دی۔
ہندوستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔