نئی دہلی/17مئی(ایجنسی) زیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر لوگوں کومبارکباد دی ہے۔
start;">وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہر شخص کو رمضان کی مبارکباد۔ ہم پیغمبر محمد صاحب کی تعلیمات کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے ہم آہنگی ، رحم اور صدقہ کی اہمیت زور دیا ۔