: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارکس 'میک ان انڈیا' اور 'میک فار دی ورلڈ' کی بہترین مثال
ثابت ہوں گے اوران سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو حوصلہ افزائی ملے گی مسٹر مودی نے جمعہ کو ٹویٹ کیا کہ یہ پارک تمل ناڈو، تلنگانہ، کرناٹک، مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں بنائے جائیں گے۔