: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 21ویں آسیان-انڈیا اور 19ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جمعرات کو لاؤ پی ڈی آر کے لئے روانہ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ رسال خاص ہے کیونکہ یہ حکومت ہند کی ایکٹ ایسٹ ؟ ٹ ایسٹ پالیسی کی دہائی ہے جس سے ملک کو کافی فائدہ ہوا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ : پوسٹ میں کہا کہ ہ وہ اپنے دورے کے دوران مختلف دو طرفہ
ملاقاتیں کریں گے اور عالمی رہنماؤں سے بات چیت بھی کریں گے۔
مسٹر مودی نے کہا ” میں 21 ویں آسیان - انڈیا اور 19 ویں مشرقی ایشیا کا نفرنس میں شرکت کے لیے لاؤ پی ڈی آر کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔ یہ ایک خاص سال ہے کیونکہ ہم اپنی ایکٹ ایسٹ پالیسی کا ایک دہائی کا جشن منا رہے ہیں، جس سے ہمارے ملک کو خاطر خواہ فائدہ ہوا ہے۔ دورے کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں کے ساتھ مختلف دو طرفہ ملاقاتیں اور بات چیت بھی ہو گی۔