: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کواڈ سمٹ میں شرکت اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے آج صبح تین روزہ دورہ پر امریکہ کے لئے روانہ ہو گئے۔
روانگی سے قبل وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اپنے کواڈ ساتھیوں امریکی صدر جو بائیڈن، آسٹریلیائی وزیر اعظم انتھونی البا نیز اور جاپانی وزیر اعظم فومیو کشید ا کے ساتھ آر آج شام صدر بائیڈن کے آبائی شہر ولنگٹن با ملٹن
میں ہونے والی سمٹ میں شامل ہونے کے
انہوں نے کہا کہ یہ فورم انڈو پیسفک خطے میں امن ، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم خیال ممالک رو منتظر ہیں۔
کے ایک اہم گروپ کے طور پر ابھرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر بائیڈن کے ساتھ ان کی دو طرفہ ملاقات ، جو آج سہ پہر ہو گی ، دونوں فریقوں کو ہمارے لوگوں اور عالمی بھلائی کے لیے ہند - امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کے لیے نئے راستوں کا جائزہ لینے اور شناخت کرنے کی اجازت دے گی۔