بریلی (اتر پردیش)، 16 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ
وزیراعظم نریندر مودی سیاسی چاپلوسی کے فریب کو شکست دیکر اجتماعیت کی طاقت کے ذریعے آئینی سیکولرازم اور جامع ترقی کے عالمی طور پر تسلیم شدہ ہیرو بن گئے ہیں۔