: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے شہر حیدرآباد کو بھاگیہ لکشمی کے شہر سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ اس عصری ٹرین کے ذریعہ بھاگیہ لکشمی مندر کے شہر کو وینکٹیشور سوامی کے شہر ( تروپتی) سے جوڑا گیا ہے۔ سکندرآباد
اور تروپتی کے در میان سکندر آباد ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کرنے کے بعد مودی نے پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے حیدرآباد میں 11,300 کروڑ روپے کے ریل اور سڑک کے پراجکٹس کا افتتاح کیا اور سنگ بنیادر کھا۔