نئی دہلی/ 11مارچ (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب Sheikh Hasina شیخ حسینہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سڑک ٹرانسپورٹ" صحت اور تعلیم کے شعبے میں چار پروجیکٹوں کا مشترکہ طورپر افتتاح
کیا۔
مسٹر مودی نے اس موقع پر کہا کہ یہ پروجیکٹ عام آدمی کی زندگی سے براہ راست وابستہ ہیں اور انہیں ان سے فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش اور ہندوستان کے عوام کے درمیان گہرا رابطہ ہے ۔