the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور راشٹریہ لوک دل کے بانی چودھری اجیت سنگھ جی کے انتقال پر رنج کا اظہار کیا ہے وزیراعظم نے جمعرات کو ایک ٹوئٹ پیغام میں آنجہانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کسانوں کی بہبود کے لئے چودھری اجیت سنگھ کے خود کو وقف کرنے اور مرکزی حکومت میں مختلف وزاتوں میں ان کے ہنر مندانہ کام کاج کو یاد کیا۔ اس کے ساتھ ہی ان کےکنبے اور



خیر خواہوں کے تئیں تعزیت کا اظہار بھی کیا۔
مسٹر مودی نے کہا ’’سابق مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ جی کے انتقال سے کافی دکھ ہوا ہے۔ وہ ہمیشہ کسانوں کے مفادات کے تئیں وقف رہے۔ انہوں نے مرکز میں کئی محکموں کی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے ادا کیں۔ دکھ کی اس مشکل گھڑی میں میری خراج عقیدت ان کے کنبے اور خیر خواہوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی‘‘۔
چودھری چرن سنگھ کا کورونا انفکیشن کے سبب جمعرات کی صبح انتقال ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.