: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے بدھ کے روز کہا کہ ہندی کو زندگی کے ہر شعبہ میں اختیار کرنے اوراس کی حوصلہ افزائی کا عزم کرنا چاہیے ہندی دیوس کے موقع پر یہاں جاری ایک ٹویٹ میں نائب صدر جمہوریہ نے کہا، "ہندی دیوس پرزندگی کے ہر شعبہ میں
ہندی کو اپنانے اور اس کی حوصلہ افزائی کا عہد کریں مسٹر دھنکھڑ نے پہلے صدر ڈاکٹر راجیندر پرساد کے اقتباس- "اب یہ پورے ملک کی ذمہ داری ہے اور خاص طور پر ان لوگوں کی جن کی زبان ہندی ہے، کہ وہ اسے کس طرح ترقی دیں جس سے ہندوستان کی مخلوط ثقافت مکمل سخاوت کے ساتھ پروان چڑھ سکے۔