: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعہ کی صبح سے چل رہی ٹھنڈی ہوائیں اور اس کے بعد شروع ہونے والی رم جھم بارش نے گرمی سے
پریشان لوگوں کو راحت فراہم کی ہے گزشتہ دو دنوں سے لوگ بے موسمی گرمی کی زد میں تھے آج صبح موسم نے کروٹ بدلی اور قومی راجدھانی اور آس پاس کے علاقوں میں اندھیرا چھا گیا۔