: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جے پور 12 جنوری (یو این آئی)آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کی 83ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےلوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اختتامی کلمات میں کہا کہ آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس نے ہمیشہ قانون ساز اداروں اور
پارلیمانی طریقوں اور طریقہ کار میں جمہوری روایات قائم کرنے اور مختلف قانون ساز اداروں کے درمیان بہترین کردار ادا کیا ہے جمہوریت کو مزید جوابدہ، شراکت دار اور بامعنی بنانے کے لیے 83ویں کنونشن میں نو قراردادیں منظور کی گئیں۔