واشنگٹن، 19ستمبر (رائٹر)امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے آج کہا کہ افغانستان میں 3000 سے زائد امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے۔
مسٹر میٹس نے کہا کہ افغانستان میں بھیجے جانے
والے فوجیوں کی آخری فہرست تقریبا تیار ہے۔
امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک افغانستان میں فوجیوں کو بھیجنے کے آخری حکم نامے پر ابھی تک دستخط نہیں کیا ہے۔