the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد15فروری (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی 17فروری کو سالگرہ کے موقع پر سماج کو بہتر پیام دینے کا حکمران جماعت ٹی آرایس نے فیصلہ کیا ہے۔
پارٹی کے رکن راجیہ سبھا جے سنتوش کمار



جنہوں نے گرین انڈیا چیلنج کی شروعات کی تھی،نے اُس دن ایک گھنٹہ میں ایک کروڑ پودے لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
اس پروگرام کے حصہ کے طورپر اداکار مہیش بابو نے اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ اپنے مکان میں پودے لگائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.