the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہاکہ مفت راشن تقسیم کرنے کا ڈھنڈورا پیٹ کر ووٹ کی سیاست کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتر پردیش میں فرضی راشن کارڈ کے نام پر غریبوں کو اذیت دینے کا منصوبہ ہے اور اس کے تحت غریبوں سے گندم ، چاول کی اونچی قیمت وصول کی جائے گی۔
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت، جو پہلے مفت راشن دینے کا ڈھنڈورا پیٹتی تھی، اب وصولی شروع کرنے کی پالیسی بنا رہی ہے۔ الیکشن ختم ہوتے ہی یوگی



حکومت لوگوں کے پیٹ پر لات مارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ فرضی راشن کارڈ کے معاملے پر کرکی سے لیکر مقدمہ درج کرنے کے احکامات دیے جا رہے ہیں۔
اتر پردیش حکومت کے کچھ دستاویزات کا اشتراک کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلع سپلائی افسران اور ضلعی عہدیداروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب وہی لوگ راشن کارڈ کے اہل ہوں گے جن کے پاس اپنی زمین، پکے مکان، بھینس، بیل، ٹریکٹر ٹرالی، موٹرسائیکل، مرغیاں اور گائے نہ پالتے ہوں ، کوئی سرکاری مالی امداد نہ ملتی ہو، بجلی کا بل نہ آتا ہو اور نہ ہی روزی کمانے کا کوئی ذریعہ ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.