نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی)شہری ہوابازی ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) اس سال دسمبر تک اپنی تمام خدمات کو آن لائن کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت پائلٹوں کو اسمارٹ کارڈ والے
لائسنس جاری کیے جائیں گے۔
ڈی جی سی اے حکام نے بتایا کہ اب تک پائلٹوں کو کتابچہ والے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔
اب اس کی بجائے اسمارٹ کارڈ والے لائسنس جاری کیے جائیں گے۔