: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور، 27 جولائی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو کہا کہ مادی تبدیلی خوشی کا عنصر ہو سکتی ہے، لیکن یہ ذہنی سکون صرف روحانی راستے پر چل کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، اس لیے انسانیت کے
لیے مادی اور روحانی ترقی ضروری ہے محترمہ مرمو نے آج یہاں شہر کے مضافات میں واقع داسابتیا میں پرجاپیتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ کے 'ڈیوائن لائٹ ہاؤس' کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔